+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2025 17:32:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔