+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 13:35:55
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور تھی اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے 20300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی نہیں ہے۔ کیونکہ مصر کی لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مصر سے بکنگ ریٹ تو 1575 ڈالر ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ نا پاکستان گاہک ہے نا انڈیا۔ ابھی کافی وقت پڑا ہے مصر سے بکنگ ٹوٹنے کے امکانات ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 80٪ سے زیادہ کام ہو چکا ہے وقت سے پہلے ہی۔ ابھی پاکستان میں یہ سارے مال سنبھالنے پڑیں گے جب تک ریٹیل میں بکنا شروع نہیں ہوتے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل بھی دیسی برسیم 16000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔