+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2025 22:18:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر اور فارورڈ میں فرقہ کافی تھا اور حاضر ڈیمانڈ سست ہے۔ جس کی وجہ سے فارورڈ بھی بازار کمزور ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔