+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2025 17:48:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جون میں برما سے کراچی پورٹ پر 244 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔