+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 13:59:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ سنٹرل پنجاب جوہر آباد شوگر ملز کے 17600 نون شوگر ملز 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17350 یونیکول 17325 رمضان 17325 اور المعیز 2 17065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16925/50 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16875 اتحاد شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مارکیٹ میں ٹرینڈ بہتری کا ہی ہے مندہ نہیں ہے۔ ہر مہینے کا فرقہ ہی 6 روپے کا کھڑا ہوتا ہے۔ ٹریڈرز حاضر مال لے کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں۔ تھوڑی بہت کریکشن آتی ہے جہاں کہیں چھٹی چھوٹی تاریخوں والے سودے ہوئے ہوتے ہیں اس کے بعد بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔