+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2025 15:31:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16675 سفینہ 16650 یونیکول 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16500 جھنگ سائڈ سورج 16450 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16425 حمزہ 16375 ار وای کے 16375 جے ڈی ڈبلیو 16275 یونائیٹڈ 16275 اتحاد 16300 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16425 سے 16460 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16550 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ بہتر ہے ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں لیکن فل حال آگے تاریخوں کے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔