+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 19:00:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حمزہ شوگر ملز 200 روپیہ کوننٹل تیز ہوئی ہے اور 16000 جبکہ آر وائی کے شوگر ملز کے بھی 16000 میں کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری ملوں کے بھی جوں جوں ریٹ آتے ہیں اپڈیٹ کرتے جائیں گے کیونکہ زیادہ تر ڈیلروں کے نمبر بند ہیں۔ تاہم ہم کوشش میں ہیں آپ کو اپڈیٹ کرتے جائیں مارکیٹ بہتر ہے