+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 17:44:09
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ برابر سی ہے۔