Clover Seed | برسیم
Jul 09 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Apr 10 2026 17:53:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13305 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13265/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2026 17:51:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 10 2026 17:17:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Apr 10 2026 17:16:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2 دن موسم صاف رہنے کے بعد آج دوبارہ پنجاب اور تھل کے کچھ علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہے اور بادل ہیں۔ .
Apr 10 2026 16:52:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 515 ڈالر میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 10 2026 16:17:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس کی آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے تاہم یہ مال 331 ڈالر میں کینیڈا سے بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 10 2026 15:37:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13550 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13300 یونائیٹڈ 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13325 اشرف 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13450 جبکہ سندھڑی 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13265/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 18:43:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے حاضر میں 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 421.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 18:25:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 500/1000 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تیجا کوالٹی 20000 جبکہ صنم کوالٹی 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 18:16:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162/163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2026 18:10:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:57:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 09 2026 17:54:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:53:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:46:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کی 110 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ دال میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2026 17:36:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے 97٪ والے مال حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Apr 09 2026 17:25:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12600/12700 60/40 کوالٹی 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آج کروڈ آئل میں 3 ڈالر کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے 99 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:18:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے کچھ دنوں تک گندم اور چنا کی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز فارورڈ کرکے باجرہ فارغ کر جاتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 17:11:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 09 2026 15:43:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 09 2026 15:29:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے 7/8 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2026 15:28:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
Apr 09 2026 15:16:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 09 2026 15:16:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ کا دھنیا فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17500 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا پالشی مال کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ ٹریڈرز سکھری اور حیدرآباد سائڈ کا دھنیا لے جاتے ہیں۔ .
Apr 09 2026 14:57:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ موسم صاف ہونے کے بعد نیچے اچھا وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج 11500/11700 روپیہ من جیسی پوزیشن تھی۔ آمدن 1/1.5 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔ .
Apr 09 2026 14:49:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 09 2026 14:28:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101.5 جبکہ رشیا کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جو کہ نفع میں تھے جسکی وجہ سے امپورٹرز سیلنگ دے رہے ہیں۔ .
Apr 09 2026 14:26:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ 12100 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 09 2026 14:07:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 70/80 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ لوکل میں ان ریٹس میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔ .
Apr 09 2026 13:40:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال 14000 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13550 کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13270 اتحاد 13275 شیخو 13500 فاطمہ شوگر ملز 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13425 جبکہ سندھڑی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13230/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott