Sugar | چینی
Feb 13 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 10 2025 14:52:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2025 14:24:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9750 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 10 2025 14:18:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بلک میں دسمبر شپمنٹ 310 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میٹنگ میں یہ فیصلہ طے پایا ہے کہ جن ٹریڈرز نے جہاز کر کے فارورڈ میں مال بیچے تھے وہ اب لوکل کرنسی میں بھگتان کریں گے جسکی وجہ سے حاضر میں کورنگ والے گاہک ہیں مزید یہ کہ جب تک نئے مال نہیں لگتے مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Nov 10 2025 13:59:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17150 رمضان شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16875/900 حمزہ آروائے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آباد گار ملز میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہیں اور ڈیلرز کے ہاتھوں میں جو بھی مال ہیں وہ اونچے ریٹس والے ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ .
Nov 10 2025 13:15:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 6400/6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 250/300 توڑے تک تھی۔ آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 10 2025 13:11:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16850 حمزہ آروائے کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 7/8 دنوں میں 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے جبکہ نیچے تھوڑی بہت گاہکی بھی آئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7/12 دنوں تک ملز بھی کرشنگ شروع کردیں گی۔ .
Nov 10 2025 12:55:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت ریٹ کافی کم ہے سٹاکسٹ فارورڈ میں دلچسبی لے رہے ہیں۔ .
Nov 10 2025 12:54:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 3850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 10 2025 12:53:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک کا گاہک ہے گڈ ایوریج مالوں کا جبکہ شیشہ کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 10 2025 12:31:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گیے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا بلک کے علاؤہ کنٹینرز میں بھی کافی مال بک ہوئے ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا 153/154 کا ہے جبکہ حاضر مارکیٹ 15/16 روپیہ کلو اوپر چل رہی ہے اسی لیے بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Nov 10 2025 12:12:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں نیچے ڈیمانڈ بھی سلو ہے جبکہ کراچی سے مال بھی مشکل سے بکتے ہیں۔ .
Nov 10 2025 12:06:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے مسلسل تجارتی مذاکرات ناکام ہو رہے ہیں اور بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مال نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 10 2025 11:46:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ تھل لائن مارکیٹ کل 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے کچے مالوں کے تاہم دوبارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 18:24:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 111 جبکہ گودام کے مال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:47:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16800 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 17:41:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10000/10200 روپیہ من جبکہ وائٹ کوالٹی مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں بیچ کمزور ہے جبکہ ڈیمانڈ بھی فلحال سست ہے۔ .
Nov 08 2025 17:37:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں دو ڈھائی ہفتہ تک گاڑی تک کی آمدن شروع ہو جائی گی۔ .
Nov 08 2025 17:29:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Nov 08 2025 17:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 17:23:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 08 2025 17:15:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2025 17:01:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل جے کے کی انڈیا ڈائورٹ ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 16:56:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد مارکیٹ میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 7850/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ .
Nov 08 2025 16:42:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 سے 20 نومبر تک سودیما ویسل کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 16:35:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13900/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2025 15:38:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 08 2025 14:49:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن ویسل 10/12 نومبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ نپر کنٹینر والے مال 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 14:16:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10064 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا لوکل میں آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے فلحال انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 08 2025 14:15:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو دال کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر میں کنٹینرز میں 186 جبکہ بلک میں 500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز بکنگ میں ہی جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 13:49:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 5500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19000/19500 ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 17000/18900 لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 جبکہ رچ سٹار نمبر 1 کوالٹی 20250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott