+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:22:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5 جبکہ 10 جولائی پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کی بیچ کمزور ہے جبکہ گاہک بھی تھوڑا تھوڑا بن جاتا ہے۔