+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:14:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں۔