+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:01:46
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ گاہکی سست ہے۔