+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:17:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز کی انٹرنیشنل مارکیٹ پر نظر ہے اگر کوئی گیپ بنا تو پھر لوگ کام کاج کریں گے۔