+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2023 13:23:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال وغیرہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ مال نہیں ہیں۔ کسان 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھکری الائنس 11725 جبکہ گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم 11675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے ہی مال چل رہے ہیں۔ ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 11325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 500 ڈپازٹ پر 13100 روپیہ کوئنٹل تک کا خریدار بن جاتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ یک دم گھوم جائے گی۔