Sugar | چینی
Feb 13 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Nov 05 2025 14:18:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9950/9975 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 825/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 14:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 335/340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 107.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Nov 05 2025 13:53:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سلانوالی شوگر ملز کے 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ کمزور ہے اور کمالیہ شوگر ملز کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17200 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17400 آباد گار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ہر کوئی اپنا اپنا مال فارغ ہی کر رہا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2025 13:04:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17225 جبکہ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2025 12:58:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کام کاج نہیں ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج چل رہے ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:44:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Nov 05 2025 12:37:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800/10000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مالوں کے 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 05 2025 12:22:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 05 2025 12:21:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 60/40 کوالٹی تھل کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نہ ہی گاہکی ہے اور نہ ہی بیچ ہے۔ فلحال خاموشی ہے اور ٹریڈرز نئے سیزن کے انتظار میں ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:04:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 170.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7175/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:00:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے خریدار ہیں نمی والے مال تو مل جاتے ہیں جبکہ خشک مالوں کی بیچ سست ہے۔ .
Nov 04 2025 18:34:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 17225 جبکہ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 04 2025 18:26:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6300 جبکہ مشین کلین 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 270/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Nov 04 2025 18:25:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 14200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے ان ریٹوں میں۔ سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 04 2025 18:24:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9975/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2025 18:00:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.4 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 04 2025 17:55:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Nov 04 2025 17:50:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی میں بھی تین کوالٹیاں چل رہی ہیں۔ جو گڈ ایوریج والے مال ہیں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 04 2025 17:40:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حمزہ آر وائ کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 17:38:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہے اور 7100/7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ تاہم کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ اگلے دنوں مال لگنا شروع ہو جائے گا پورٹ پر۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں اچھی بیجائ ہو رہی ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی اچھی بیجائیاں ہو رہی ہیں۔ انڈیا دالوں کی بیجائ 31 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 26٪ تک زیادہ ہے۔ کالا چنا پچھلے سال کی نسبت 22٪ زیادہ بیجائ ہوا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ تو کافی کم ہے لیکن مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 04 2025 16:47:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7800/7850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Nov 04 2025 16:17:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 3500 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19500/20300 جبکہ رچ سٹار 20000/20500 اور لونگی وی آئی پی مال 26000/26500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 04 2025 16:16:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں سامنے۔ اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں کنٹینر والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل والے مال کے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد سے دکان دار مال کراچی سے نہیں خرید رہے ہیں سارے اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ .
Nov 04 2025 15:58:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 14500/14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہے۔ .
Nov 04 2025 15:19:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 250/300 توڑے تک آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 15:18:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2025 14:50:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ گولی کوالٹی 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:49:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لمبی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 04 2025 14:26:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:25:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ماش کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott