Sugar | چینی
Dec 11 2025
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Sep 04 2025 17:11:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 11500 تک کام ہو کر مارکیٹ 12000 تک چلی گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ شام کے اوقات میں 11800 کی بیچ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل ریٹ تیز ہوا ہے۔ تاہم ابھی لائنوں پر آمدن جاری ہے۔ .
Sep 04 2025 17:09:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 201 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 04 2025 16:50:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 9000/9500/10000 میں مال لیے ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ابھی میاں والی، قمر مشانی، موچھ، پپلاں، پپلاں،ترگ،کوٹ وستی،ہرنولی،کلور کے علاقے شروع ہیں۔ 20/25 دن مزید چلیں گے۔ پھر کابلی مانگ آنا شروع ہو جائے گی۔ کابلی مونگ کی بھی 11500 کی بیچ ہے 20 دن بعد ڈلوری مالوں کی جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 04 2025 16:38:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ تھوڑی تھوڑی بیچ بھی آجاتی ہے۔ تھل لائن لوڈ میں 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لیکن ساتھ ساتھ مال فارغ کرنے چاہیں۔ .
Sep 04 2025 16:04:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 04 2025 15:05:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چھنائی والے مال 7600 جبکہ بغیر چھنائی والے مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنے میں گاہک پوزیشن ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 370/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:57:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہے اور 20500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ چھوٹے معرکے 1500 ڈالر جبکہ سٹار 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:56:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:54:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد فلحال جنوبی پنجاب میں موسم صاف ہوا ہے آگے منڈیوں اچھی آمدن متوقع ہے۔ .
Sep 04 2025 14:43:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 117 جبکہ کینیڈا کے مال 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریسیل میں ویسل والے مال 111/111.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے۔ .
Sep 04 2025 14:42:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو وہاں مال فارغ کر کے بکنگ میں جانا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 600 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 600 ڈالر والا 184.62 جبکہ 530 ڈالر والا 163.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 04 2025 14:41:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 5 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 865/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:25:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17275 جبکہ یونائیٹڈ 17175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:04:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر مالوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ کیونکہ آج مصر بازار کمزور ہوا ہے۔ مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 700 اردب آمدن تھی اور 10700 سے 11500 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں 1500 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 18781 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روزانہ تھوڑے تھوڑے مال بک ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ آہستہ آہستہ کر کے زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں چال ہے۔ لوکل مال بیچ کر بک کروا لیتے ہیں۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 19000 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں .
Sep 04 2025 13:32:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17375 شیخو 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17100 جے ڈی ڈبلیو 17200 اے کے ٹی 17275 ڈھرکی 17275 گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17325 جبکہ شاہمراد آباد گار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جے ڈی سے تھوڑی بہت لوڈنگ ہو رہی ہے۔ .
Sep 04 2025 12:57:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ایروڈ منڈی میں ہلدی کا ریٹ 5340 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جو پاکستانی کرنسی میں 17100 روپیہ من تک کا لیول بنتا ہے۔ امپورٹ کا خرچہ اوپر لگے گا۔ .
Sep 04 2025 12:56:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 4000 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور مال فیصل آباد منڈی میں 17000 مورو شہزادی ڈنڈی والے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 12:45:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہے جہاں تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4300 سے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گیلے مالوں کی آمدن زیادہ ہے جسکی وجہ سے بیوپاری ریٹ کم لگاتے ہیں۔ .
Sep 04 2025 12:45:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گجرخان منڈی میں 4900 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کرنے چاہیے۔ .
Sep 04 2025 12:44:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تھر پارکر سائڈ فصل کو بارشوں کی ضرورت کی ضرورت ہے۔ .
Sep 04 2025 12:31:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 4300 جبکہ تھر والے مال فیصل آباد منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کچے مال کم ہیں جسکے پاس مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 04 2025 12:18:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 20 دن بعد ڈیلوری کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 04 2025 12:11:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ہے مال بک رہے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 03 2025 18:23:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2025 18:23:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 03 2025 17:57:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریسیل میں 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ویسل والے مالوں کے۔ .
Sep 03 2025 17:56:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم آگے بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 03 2025 17:55:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بکنگ میں گاہک ہیں۔ .
Sep 03 2025 17:54:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20800/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 03 2025 17:20:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی مال 575 ڈالر گولڈن مال 595 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 8/9 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 710/720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 285/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 390/400 کلپر 370/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کلپر برانڈ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott