Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
May 25 2026 15:00:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 21 2026 13:49:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 14:08:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2600 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 2000 ڈالر تک رہ گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑی بہت گاہکی آئی ہے۔ .
May 19 2026 14:04:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور 2040 ڈالر ایف او بی میں جبکہ 2130/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 18 2026 16:12:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے امپورٹرز لوکل میں بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے بازار کمزور ہے اور 2125/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 30000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل ابھی بھی 3000 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ دوسری جانب ایران سے بھی کافی بیچ آ رہی ہے۔ انڈیا کے مالوں سے 1000 روپیہ من اوپر کر کے ایرانی مال بھی مل جاتے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہیں۔ بکنگ میں بھی دم خم نہیں ہے۔ .
May 18 2026 13:47:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مار کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 16 2026 14:45:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے کیونکہ بک گ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 31000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 14 2026 13:48:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان اور پشتون بیلٹ سے بھی زیرہ کی آمدن ہورہی ہے اور کچے مالوں کے 24000/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں کی کوالٹی اور خوشبو وغیرہ اچھی ہوتی ہے دوسری جانے ایران کی کرنسی بھی کافی کمزور ہوئی ہے جسکی وجہ سے باقی آئٹمز کے ریٹس تیز ہوئے ہیں جبکہ زیرہ کمزور ہی ہوا ہے اور مارکیٹ میں ایرانی زیرہ کی بیچ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 13 2026 14:06:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31342 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 12 2026 13:48:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی این ایف کے جو کہ کراچی پورٹ پر 30784 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 11 2026 14:13:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی این ایف کے جو کہ کراچی پورٹ پر 31000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں بھی بیچ ہے۔ .
May 09 2026 18:27:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 09 2026 14:07:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31500/32000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پڑتا 3000/4000 روپیہ نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز حاضر میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
May 07 2026 14:26:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی این ایف میں 2270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 31344 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جاتے ہیں۔ .
May 06 2026 14:51:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 اور ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 05 2026 14:52:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 اور ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 04 2026 14:11:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے۔ نیچے گاہکی بھی ہے آگے عید کی وجہ سے ڈیمانڈ ہے مال بک رہے ہیں۔ تاہم اوپر لیول پر گیپ بہت زیادہ ہے۔ امپورٹرز کو بکنگ میں وارہ ہے اس لیے لوکل مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انڈیا سے بکنگ مزید نرم ہے اور ایف او بی 99 ٪ پیورٹی والے مالوں کے 2175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی چائنہ کی ڈیمانڈ نا ہونے کی وجہ سے سست ہے۔ لوکل بھی مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہونے کی وجہ سے نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 02 2026 14:20:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ امپورٹ میں پڑتا نیچے ہے۔ اس لیے امپورٹرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں ۔ .
Apr 30 2026 14:57:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور آرہی ہے کیونکہ امپورٹرز کو بکنگ میں اچھا وارہ ہے۔ .
Apr 29 2026 14:15:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 28 2026 13:54:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Apr 27 2026 14:55:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30/40 ڈالر مزید کمزور ہوئی ہے اور 2230 ڈالر ایف او بی جبکہ سی این ایف میں 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2026 14:39:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 23 2026 14:47:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ .
Apr 22 2026 15:11:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 80 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور مندرہ پورٹ سے ایف او بی میں 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں 99.5٪ پیورٹی والے مالوں کے۔ .
Apr 21 2026 14:40:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2026 14:19:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 18 2026 14:23:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 800 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott