+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 14:48:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33444 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔