+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 14:30:30
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مال لوکل مارکیٹ سے 1000/1500 نیچے پڑتے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں ہی گاہک ہیں۔