+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2026 14:38:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 32958 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔