+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 14:59:18
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی مال نہیں آ رہے ہیں وہ مہنگے پڑتے ہیں۔ اس بار لوکل جو بلوچستان کی فصل ہے کوئٹہ منڈی میں سوپر کوالٹی مال 34000 میں مل جاتے ہیں جبکہ کراچی میں 35000 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں زیرے کا ریٹ 20755 ہے 100 کلو کا انڈین کرنسی میں۔ یہ ریٹ کوئ بڑا ریٹ نہیں ہے بلکہ چھوٹا ریٹ ہے۔ اس لیے انڈیا میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے۔ جس کی وجہ سے بکنگ بھی اوپر جا سکتی ہے۔ اور لوکل ریٹوں میں بھی بہتری بن سکتی ہے۔