Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 27 2026
Oct 16 2025 14:44:32 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 30800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 15 2025 15:03:27 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
Oct 14 2025 15:07:12 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 35000/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی این ایف 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 13 2025 14:42:08 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سارٹیکس کوالٹی مالوں کی 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 11 2025 15:31:24 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہو رہے ہیں۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 09 2025 14:35:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ .
Oct 08 2025 14:53:26 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Oct 08 2025 14:46:54 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Oct 07 2025 16:08:44 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 14:32:08 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 31700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Oct 04 2025 14:56:46 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران زیرہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2025 15:02:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2025 14:49:04 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Sep 30 2025 15:18:05 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 18:11:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 15:32:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 14:31:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2275 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 23 2025 15:25:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 23 2025 15:23:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 15 2025 15:39:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 2305 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں یہ ریٹ ایف او بی کے ہیں۔ .
Sep 10 2025 15:18:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2400/2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 09 2025 15:08:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 2425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2025 15:23:36 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 01 2025 14:44:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 30 2025 17:30:32 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 14:45:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:45:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2025 14:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے تھے تاہم دوبارہ 10/15 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی تھی جسکی وجہ سے لوکل بازار نرم ہوا ہے۔ .
Aug 25 2025 14:55:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی تو ضرورت کے مطابق ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال اوپر ریٹس میں خریدے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Aug 27 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott