Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 05 2026
Jan 10 2025 22:09:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرہ کی فصل 70٪ انڈیا میں ہوتی ہے اسکے علاوہ سیریا ترکی ایران جیسے ممالک میں بھی زیرہ ہوتا ہے۔ اسی طرح انڈیا کنسیوم بھی اور ایکسپورٹ بھی سب سے زیادہ کرتا ہے۔ اسی طرح امپورٹ میں سب سے بڑ گاہک چائنہ ہے اسکے بعد انڈیا پاکستان اور دیگر عرب ممالک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال زیرے کا کیری فارورڈ سٹاک پچھلے سال کی نسبت 69٪ زیادہ ہے۔ پچھلے سال انڈیا میں کیری فارورڈ سٹاک 1 لاکھ 33 ہزار ٹن تھا جبکہ اس سال 2 لاکھ 24 ہزار ٹن ہے۔ گزشتہ سال انڈیا میں زیرہ کی بیجائی 9.02 لاکھ ہیکٹیرز پر ہوئی تھی جبکہ رواں سال تقریباً 3 لاکھ ہیکٹیرز پر زیادہ بیجائی ہوئی جو کہ ٹوٹل ایریا 12.71 لاکھ ہیکٹیرز ہے کیونکہ زیرہ کے ریٹ لوکل مارکیٹ میں کافی بڑھ گئے تھے اسی وجہ سے کسانوں نے زیرہ کی بیجائی کو ہی ترجیح دی لیکن پیداوار کم آئ ہے۔ سال 2023 میں زیرہ کی پروڈکشن 6.27 لاکھ ٹن تھی جبکہ سال 2024 میں زیرے کی پیداوار 8.50 لاکھ ٹن تک پروڈکشن کے نمبرز موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں سپلائی کافی زیادہ ہوگئی تھی جس کی وجہ سے بھاؤ لگاتار گرتے ہوئے نظر آئے۔ سال 2023 ستمبر میں جودھ پور منڈی میں 64000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں تب سے مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار ہے اگر کرنٹ ریٹ کی بات کرے تو جودھ پور منڈی میں 24775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راجستھان اور گجرات زیرہ کے بڑے پیداوری علاقے ہیں ماہرین کے مطابق اس سال 25٪ تک ایریا کم رہے گا اور اسکا اثر ہمیں پروڈکشن کے نمبر ز پر بھی دیکھنے کو ملے گا کیونکہ کیری فارورڈ سٹاک بہت ہے۔ اور ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے دوسرے پیداواری ممالک میں بھی اچھی پیداوار ہوئ تھی وہاں بھی سٹاک کافی پڑے ہیں۔ ابھی بھی مصالحہ جات میں زیرے کا ریٹ تیز ہی ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 09 2025 14:50:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں خاموشی ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2025 14:57:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مال بھی ضرورت کے مطابق ہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیرہ انڈین نیو کراپ بکنگ کے ریٹ 2700 ڈالر تک آ رہے ہیں مارچ شپمنٹ کے جو کہ کراچی پورٹ پر 36960 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ یہ ابھی صرف ریٹ کھلے ہیں ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے اور یہ نیو کراپ ہے یہ آنے میں وقت لگ جائے گا یہ مئ میں آئے گی۔ .
Jan 07 2025 14:50:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 15:13:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Jan 04 2025 14:53:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 28 2024 14:49:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ امپورٹرز بھی ضرورت کے مطابق ہی مال منگواتے ہیں۔ .
Dec 26 2024 14:26:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2024 15:16:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں آمنے سامنے کام ہورہے ہیں۔ .
Dec 23 2024 14:43:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال انڈیا گجرات میں زیرہ کی بیجائی 442238 لاکھ ہیکٹیرز تک ہے۔ پچھلے سال 544099 لاکھ ہیکٹیرز پر تھی۔ یہ بیجائی مجموعی طور پر 3 سال کی ایورج میں 115.95٪ تک ہے۔ .
Dec 18 2024 14:43:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فلحال۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 17 2024 14:47:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ مال اچھی کوالٹی اور خوشبودار ہوتے ہیں گاہک یہ مال پسند کرتا ہے تاہم ایرانی زیرہ کے مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Dec 16 2024 14:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 09 2024 15:25:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2024 14:55:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 14:38:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ کمزور ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر اور بندر عباس پورٹ کے لیے 2960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 14:31:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 03 2024 14:55:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 02 2024 13:53:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ان ریٹوں میں مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Nov 30 2024 14:28:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 28 2024 14:42:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 27 2024 14:47:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ بندر عباس پورٹ کے لیے 3030 ڈالر علی پورٹ کے لیے 3000 ڈالر جبکہ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 26 2024 14:27:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 44500/45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من اور ایرانی زیرہ 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2024 14:45:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2024 14:25:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2024 14:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 01 2024 14:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ میں مصر سے کاراوی سیڈ مصر سے آیا ہے وہ زیرے میں مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ کاراوی سیڈ بھی زیرے کی طرح کا ہوتا ہے لیکن زیرہ نہیں ہوتا۔ .
Sep 12 2024 14:31:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم لونگ ٹرم میں کوئی مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:45:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/435000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott