+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 14:53:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔