+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 14:27:36
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال فروخت کرنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔