+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 14:37:00
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں گاہک بن جاتے ہیں۔