+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2026 14:43:56
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔