+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 14:43:28
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔