+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 14:38:55
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔