+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 12:46:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ ایران سائڈ ہلدی کافی ایکسپورٹ ہوتی ہے تاہم اب بلوچستان میں رستوں کے مسائل کی وجہ سے مال نہیں جا رہے ہیں۔