+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 12:58:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پیمنٹس کے لین دین ہیں اس وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1940 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ہے۔