+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2026 12:56:46
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین ایروڈ منڈی میں ہلدی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں جبکہ انڈین بکنگ ایف او بی میں 1780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہونے کی وجہ سے پاکستان کو ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔