+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 12:10:37
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت لوکل میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے بازار تھوڑا نرم ہوا ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 10000/11000 کے لیول پر مال خریدے ہیں ادھر تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں تاہم انڈیا بازار تیز ہی ہے۔ انڈیا ایف او بی 1780 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ پاکستان سے ہلدی کی ایکسپورٹ میں بہت اچھا پرافٹ ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔