+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2026 12:55:36
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ کیونکہ انڈیا بازار کافی گرم ہو گیا ہے۔ انڈیا ایک ہی دن میں 1400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17200 والی ہلدی 18600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 1950 ڈالر کے لیول پر ایف او بی مارکیٹ چلی گئ ہے۔ لوکل پاکستانی مارکیٹ مین پہلے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی لیکن ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے لوکل بھی سیل روک دی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور ایکسپورٹ میں بہت اچھا نفع ہے۔