+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:55:04
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران ہلدی بھی ایکسپورٹ نہیں ہورہی ہے جسکی وجہ گاہکی ٹھنڈی ہے اور ریٹس مستحکم ہیں جیسے مسائل ٹھنڈے ہوئے اور مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا کیونکہ لوکل مارکیٹ سے وارہ اچھا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے۔