+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2026 13:14:20
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ دوسری جانب بلوچستان میں راستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران بھی مال نہیں جا رہے ہیں۔