+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2026 12:39:41
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سے وارہ پڑتا اچھا ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔