+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 13:08:24
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ سے پیرٹی اچھی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔