+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 14:26:28
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ لائنوں پر شہزادی اور مورو کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہے مال ابھی گیلے ہیں تاہم آگے عید کے بعد آمدن بڑھے گی اور کھل کر آمدن شروع ہو گی۔ سندھ لائنوں پر گیلے مال 15000/15500 جبکہ اچھے کھرے مال 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔