+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 17:42:32
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مہینہ تک نئی آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز سٹاک نہیں کر رہے ہیں آمنے سامنے کام کاج ہیں۔