+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 17:57:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لیکن اوپر لیول پر کام کم ہے آگے سندھ کی شہزادی مورو وغیرہ فصل شروع ہو جائے گی مارچ میں۔