+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 14:37:02
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔