+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 14:48:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ 1 اور 2 نمبر کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی 18000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔