+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 12:22:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دکاندار حضرات رمضان المبارک سے پہلے کی خریداری کر لیتے ہیں اور رمضان المبارک میں اوپر لیول پر کام کاج ٹھنڈا ہی رہتا ہے آگے جب دکاندار دوبارہ مال خریدیں گے تو ہی کام کاج نکلے گا۔