+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 12:49:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارچ میں سندھ سائڈ سے بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔