+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 12:29:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مال تو اتنے نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ابھی سندھ آمدن تھوڑی ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم آگے تیسرے مہینے میں سندھ شہزادی وغیرہ کی کھل کر آمدن شروع ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز ابھی لمبا کام نہیں کر رہے ہیں۔