+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:46:13
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے وسط میں سندھ سے شہزادی کی آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔