+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:29:18
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 رویہ من نرم ہوئی ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ لائنوں پر آمدن شروع ہے تاہم سٹاکسٹ بھی رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔