+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 15:34:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500 بوری تک آمدن تھی اور 15000/16600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے۔